• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی حقدار اور بجلی سے محروم فیملیز کو سولر سسٹم فراہم کرے گی

کراچی (اسد ابن حسن) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے بڑی مقدار میں کراچی میں حقدار و توانائی سے محروم فیملیز کے لئے پورٹیبل سولر ہوم سسٹم کٹس کی ٹرن کی بنیادوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ٹینڈرز کا اجرا کر دیا گیا ہے اور ٹھیکہ حاصل کرنے والے کو ٹیسٹنگ کے بعد مذکورہ سسٹم کو ڈلیوری ٹیسٹنگ اور اس کو سپرد کرنا شامل ہو گا۔

ملک بھر سے سے مزید