• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس خادم حسین سومرو کی خوشدامن انتقال کر گئیں

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس خادم حسین سومرو کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ دو ہفتوں سے پمز میں زیر علاج تھیں، اور جمعہ کو علی الصبح تین بجے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ ان کی میت کو تدفین کیلئے نواب شاہ سندھ لے جایا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، ججز صاحبان، سینئر افسران اور عدالتی عملہ نے جسٹس خادم حسین سومرو سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت و لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید