• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دارالحکومت، بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم امتناع جاری

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ نےوفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ،الیکشن کمیشن سے 26نومبر تک جواب طلب ۔ دوران سماعت وکیل نے موقف اختیار کیا کہ بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ اور الیکشنز ایکٹ کے تحت نئی حلقہ بندیاں اور انتخابی فہرستوں کی تیاری ناگزیر ہے۔

اہم خبریں سے مزید