اسلام آباد (مہتاب حیدر) پاکستان کی وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران ملکی و غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی پر 1.7کھرب روپے خرچ کیے، جو اس عرصے میں حاصل ہونے والی خالص آمدن 3.8 کھرب روپے کا تقریباً 50فیصد بنتا ہے۔