• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران کی سزا کیخلاف اپیلوں پر 18 نومبر کو سماعت

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران کی سزا کے خلاف اپیلوں پر 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ وکلاء کو عمران اور بشریٰ سے ملاقات کی اجازت،کم از کم ایک گھنٹہ ملاقات کرائیں ،7روز میں پیپر بکس فراہم کرنے کا حکم۔

اہم خبریں سے مزید