• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر سے ایل این جی کا جہاز آج پہنچے گا، نومبر میں مزید 2 کارگوز متوقع

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) قطر سے ایل این جی کا جہاز ’’ال دعاین‘‘ آج (ہفتہ) پاکستان پہنچے گا، جہاں اسے پاکستان گیس پورٹ لمیٹڈ (پی جی پی ایل) کے ٹرمینل پر لنگرانداز کرکے گیس میں تبدیل کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید