• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے پنشن نظام میں اصلاحات کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے وفاقی پنشن نظام میں اصلاحات کےلیے 50کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق 50کروڑ ڈالر کا قرض وفاقی سول پنشن نظام میں اصلاحات کیلئے فراہم کیا جائے گا، پنشن اخراجات میں اضافے کے سبب قرض سے مالی دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

اہم خبریں سے مزید