• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

20 کروڑ ڈالر موخر ادائیگی پر تیل معاہدہ وزیر پٹرولیم آئندہ ہفتے عمان جائینگے

اسلام آباد( خالد مصطفیٰ ) وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل علی پرویز ملک آئندہ ہفتے عمان کا دورہ کریں گے جہاں پاکستان کو فراہم کی جانے والی 20کروڑ ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ دریں اثنا کویت کی پاکستان میں تیل ذخیرہ کرنے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، 2027 میں قطر سے ایل این جی کے 60 کارگو درآمد کرنے کا منصوبہ ہے۔

ملک بھر سے سے مزید