• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جیل میں بشریٰ کو طبی سہولیات، اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے علاج کا حکم

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کو جیل میں ہر ممکن طبی سہولت فراہم کرنے ،ضرورت پڑنے پر اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے علاج کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے جیل سیل میں صفائی اور حفظان صحت کے انتظامات کا خیال رکھنے کی بھی ہدایت کی۔

اہم خبریں سے مزید