اسلام آباد (عاصم جاوید) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کے درمیان صلح ہو گئی ،دونوں کا پارٹی میں اتحاد و اتفاق کا اعلان ،سردار لطیف کھوسہ نے سلمان اکرم مسکراتے ہوئے کہا کہ آپ میرے برخوردار ہیں جس پر سلمان اکرم راجہ نے آگے بڑھ کر لطیف کھوسہ کا ہاتھ تھام لیا۔