• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول 133 اور ڈیزل 162 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول 133 اور ڈیزل 162 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا،یہ کمی وزیراعظم کی قیادت میں حکومت کی جانب سے کیے گئے متعدد اقدامات کے نتیجے میں سامنے آئی ۔حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے، جس سے صارفین کو خاطر خواہ ریلیف ملا ہے۔

اہم خبریں سے مزید