• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، ڈیجیٹل نظام لڑکھڑا گئے، چند روز میں متعدد بڑے ڈیجیٹل نظام ناکام

کراچی(رفیق مانگٹ)امریکا ، ڈیجیٹل نظام لڑکھڑا گئے، چند روز میں متعدد بڑے ڈیجیٹل نظام ناکام، ٹیکنالوجی بحران کے پیچھے الگ الگ تکنیکی مسائل، منظم سائبر حملے کے شواہد نہیں ملے، ہزاروں پروازیں منسوخ، لاکھوں صارفین کے رابطے، بینکنگ اور آن لائن ادائیگیاں متاثر،امریکا میں نومبر  کے دوران مختلف ٹیکنالوجی نظاموں میں خرابیوں کی بنیادی وجوہات سافٹ ویئر کی خامیاں، پرانے کمپیوٹر اور مواصلاتی نظام، نیٹ ورک پر غیرمعمولی دباؤ اور نئی ٹیکنالوجی کی تنصیب کے دوران پیدا ہونے والے مسائل بتائی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید