• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کی سرمایہ کاری کمپنی نے ابوظبی میں آفس کھول لیا

ابوظبی(سبط عارف) نیوزی لینڈ کی سرمایہ کاری کمپنی مورِیسن نے ابوظبی گلوبل مارکیٹ (ADGM) میں اپنا نیا دفتر کھول دیا ہے۔نیوزی لینڈ کمپنی مشرق وسطی میں کاروبار کو وسعت دینے کیلئے کوشاں ہے۔کمپنی کے زیرِ انتظام اثاثوں کی مالیت 35 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید