اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) 12سلیبز پر مشتمل گیس ٹیرف نظام ختم کرنے کا فیصلہ، یکم جولائی 2027 سے ملک بھر میں یکساں گیس ٹیرف نافذ ہوگا، ٹارگٹڈ سبسڈی کی فراہمی کے لیے حکومت اب تک محفوظ گیس صارفین کے تقریباً 40فیصد ڈیٹا کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا بیس سے تصدیق اور مطابقت کا عمل مکمل کر چکی ہے۔