• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب امارات پر 40 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام

دبئی(سبط عارف)عرب امارات پر40سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام، اماراتی حکام کے مطابق بجلی، پانی، اسپتال اور سکیورٹی کیمرے نشانہ بنانے کی کوشش،ایران سے منسلک نیٹ ورکس سائبر حملوں میں ملوث ہے۔

اہم خبریں سے مزید