کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی ایف اے کراچی سینٹرل سے الحاق شدہ ینگ موسیٰ محمڈن کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت محمد نقی خان (پی آئی اے)، سابق قومی کپتان، پاکستان فٹبال ٹیم کی زیر منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے آئندہ چار سال کیلئے کلب محمد نقی خان، صدر، سیکریڑی محمد عالم ارمان، کوارڈی نیٹر شاہ عالم منتخب ہوگئے۔