• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Dj Butt Looted In Lahore
تحریک انصاف کے جلسوں میں ساونڈ سسٹم فراہم کرکے شہرت حاصل کرنے والے ڈی جے بٹ کو لاہور میں ڈاکووں نے لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق ڈی جی بٹ مین بلیوارڈ گلبرگ سے گزر رہے تھے کہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکو ان سے قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے ڈی جےبٹ کی درخواست پر تھانہ گلبرگ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین