• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ایک سال سےمقیم 10 سالہ بچے کے ورثا کی تلاش

ملتان ( لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان کو گزشتہ ایک سال سے ادارے میں مقیم بچہ 10 سالہ شاہد ولد شعیب کے ورثاکی تلاش ہےبچہ کو ادارہ نے 31 جولائی 2015 کوسیلاب کے دوران دائرہ دین پناہ کوٹ ادو سے ریسکیو کیا تھا جو کہ سیلاب کی وجہ سے اپنے خاندان سے بچھڑ گیا تھا۔
تازہ ترین