ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس بالآخر معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا۔
اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ حقیقی دنیا میں نہیں رہ رہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ کو ایران معاملے پر زبردست کامیابی مل رہی ہے۔
روسی صدر نے کہا کہ نہ تو ایران نے کبھی روس سے اسلحہ مانگا اور نہ روس نے ایران کو اسلحہ دیا۔
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، آج رات بارہ بجے کے بعد انتخابی مہم چلانے پر پابندی ہوگی۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے ہسپر ہوپر گلیشیئر کے پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے مختلف وفاقی وزارتوں اور صوبوں کے لئے مجموعی طور پر 31ارب روپے سے زیادہ کی تکنیکی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
وائٹ ہاؤس نے ایران کی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کےلیے امریکا کے ویزے جاری کی تصدیق کی۔
یوکرین کے صدر زیلینسکی نے اپنے کھلے خط اور ملاقات کے مطالبے سے متعلق روسی صدر کے جواب پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ایک بار پھر جنگ کا انتخاب کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے والد نے سائن اینڈ ٹی وی آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف انڈیا کی صدر اداکارہ پونم ڈھلوں کا شکریہ ادا کیا، انھوں نے کہا کہ انکی فرحان اختر سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن ایمپلائز کی جانب سے رنویر سنگھ پر عائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد سائن اینڈ ٹی وی آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف انڈیا کی صدر پونم ڈھلوں نے انکشاف کیا کہ اداکار رنویر سنگھ کے والد نے ان کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
محسن رضائی نے امریکا پر سفارتی عمل کو سبوتاژ کرنے اور جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔
امریکا نے جمعے کے روز ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
البانیا میں فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔