کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو عید الفطر کی وجہ سے گھڑ دوڑ کا انعقاد نہیں کیا جائے گا ، منتظمین نے اب گھڑ دوڑ بدھ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ 1 مہینے میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں۔
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسدادِ منشیات اور اسمگلنگ کے خلاف پسنی اور اوتھل کے علاقے میں کارروائیوں کے دوران اعلیٰ کوالٹی کی 2052 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
کرغزستان کی حکومت نے بشکیک میں ہونے والے ہنگاموں میں کسی بھی پاکستانی طالب علم کے جاں بحق نہ ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ زندگی میں نیا فیصلہ لیتے وقت ماضی کے غلط فیصلے زیادہ یاد آئیں گے۔
بھارتی ریئیلٹی شو کھتروں کے کھلاڑی سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن ویر مہرا کی سابقہ اہلیہ، ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ندھی سیٹھ نے اداکار سے شادی کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اپنی نئی تصویروں کے ساتھ مثبت پیغام شیئر کیا ہے۔
ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے خلاف کارروائی کر کے 250 سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے ایمرجنسی نمبر فراہم کر دیے ہیں۔
دونوں کرکٹرز کا کہنا ہے کہ بیٹ خود بنوائے ہوں تو پھر کھیلنے کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے۔
انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں سے جھگڑے کے نتیجے میں وہاں حملے ہورہے ہیں۔