لندن ( جنگ نیوز)نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ہیمشائر اور مڈل سیکس کے درمیان میچ میں اس وقت رکاوٹ آئی جب ایک لومٹری لارڈز کے میدان میں گھس گئی ،جس کے باعث کھیل کو کچھ دیر کیلئے روکنا پڑا ۔لومٹری ہمپشائر کی دوسری اننگز کت دوران میدان میں ا ٓئی۔
مگر اس سے کوئی نقصان نہیں ہو ا نا ہی ہیمپشائر کی جیت میں رکاوٹ بنا ۔واضح رہے کہ یہ پہلا واقع نہیں ہے کہ کوئی جانو ر کھیل کے دوران گرائونڈ میں گھس گیا ہو ۔ اس سے قبل متعدد میچز میں کتے اور بلیاں بھی گھس چکے ہیں۔