قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق جنوبی افریقی بیٹر اے بی ڈیولیرز کی انگریزی و اردو زبان میں گفتگو پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل جانے سے پہلے جو جو بات کی وہ صحیح ثابت ہوئیں۔
ایک جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا اور اُن کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ میں علیحدگی کی افواہوں سرگرم ہیں تو دوسری جانب دونوں معروف شخصیات نے چپ سادھی ہوئی ہے۔
ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جوتوں میں منشیات چھپا کر فیصل آباد ائیرپورٹ سے شارجہ لے جانے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر ویڈیو کے ساتھ انٹری دے دی۔
کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔
نیوزی لینڈ کے اداکار ول الیگزینڈر غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف 15 روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا مسیحی چل بسا۔
عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔
ریٹائرڈ بیوروکریٹ ممتاز علی شاہ کو 4 برس کے لیے فیڈرل انشورنس محتسب تعینات کر دیا گیا ہے۔
ڈائریکٹر کالجز مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ انٹر کا کیمسٹری کا پرچہ ڈی جے کالج کے احاطے سے کیسے آؤٹ ہوا؟ اس پر انکوائری ہو گی۔
وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں خسرہ کی وباء کی ذمے دار بزدار حکومت ہے۔