• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
One Of The Largest Crocodile Terrorized Tourists

آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے مگر مچھ نے دہشت پھیلا دی۔

دریائے ایڈالیڈ میں سیاحوں کی کشتی کے پاس ڈومی نیٹر نامی مگرمچھ نے ہوا میں معلق ہوکر سیاحوں کو دہشت زدہ کردیا۔

مگر مچھ نے اپنا آدھا جسم پانی سے باہر کچھ اس طرح نکالا کہ اس کا جبڑا سیاحوں کی کشتی کی چھت تک جا پہنچا۔

مگر مچھ کے کے یوں اچانک نمودار ہونے سے سیاحوں کی سٹی گم ہوگئی اور وہ خوفزدہ ہوکر پیچھے ہٹ گئے۔

واضح رہے کہ ان ڈومی نیٹر نامی مگر مچھوں کی جسامت عام طور پر 20 فٹ تک ہوتی ہے۔

تازہ ترین