• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
75 Magnitude Earthquake Hits Papua New Guinea

پاپوا نیو گینی کو 7 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے نے ہلاکر رکھ دیا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ پورگیرا سے 89 کلومیٹر جنوب مغرب میں آیا جبکہ زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلہ پہاڑی سلسلے کے نزدیک دیہی جنگلی علاقے میں آیا تاہم زلزلے سے کسی نقصان کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

تازہ ترین