کراچی میں 25مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔۔
دیکھئے ان کی کچھ تصویری مناظر۔۔۔۔
کراچی کے اہم شاہرائوں پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کردی گئی ہیں۔
نیشنل اسٹیڈیم میں ایک میچ وکٹ اور دو پریکٹس وکٹ تیارکی گئی ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کے باہر خوبصورتی کے لئے پودے بھی لگائے گئے ہیں۔