• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتے کو گھر سے نہیں نکالا، عمران خان

کتے کو گھر سے نہیں نکالا، عمران خان

حیدر آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پالتو کتے شیرو کے بارے میں کہا کہ میرا موٹو بنی گالہ میں ہی ہے ، میں نے اس کو گھر سے نہیں نکالا۔ جمعہ کو عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران بھی ان کے پالتو کتے شیرو کا تذکرہ ہوا۔ میں نے اس کو گھر سے نہیں نکالا بلکہ میرا موٹو بنی گالہ میں ہی ہے ۔

تازہ ترین