• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Web Desk
Web Desk | 21 اپریل ، 2018

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کیسا ہے؟ تصویریں منظر عام پر


وفاقی دارالحکومت کے لیے حال ہی میں تیار کیے جانے والے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر آزمائشی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی تصاویر منظر عام پر

ایئرپورٹ کا افتتاح یکم مئی کو ہوگا جبکہ تین مئی سے فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔


نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی تصاویر منظر عام پر

ایوی ایشن ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم یکم مئی 2018 کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی تصاویر منظر عام پر

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز 3 مئی کو ہورہا ہے۔

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی تصاویر منظر عام پر

اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز اور دیگر متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا ہے۔