• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

لندن میں سالانہ میراتھن کا انعقاد کیا گیا ۔

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

جن میں پرنس ہیری اور ملکہ برطانیہ الزبیتھ سمیت بڑی تعداد میں بچوں اور بڑوں نے شرکت کی۔

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

سالانہ دوڑ"لندن میراتھن"کے سلسلے کی 38 ویں دوڑ میں مردوں کا مقابلہ کینیا کے ایلیوڈ اور خواتین کی دوڑبھی کینیا ہی کی ویوین نے جیت کو وہاں موجود لوگوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

Eliud نے26.2میل کا فاصلہ دو گھنٹے 4منٹ اور 17سیکنڈ میں مکمل کیا جبکہ ان کی ہم وطن خاتون ایتھلیٹ ے یہ فاصلہ دو گھنٹے 18منٹ اور 31سیکنڈ میں طے کر کے دوڑ جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

وہیل چیئر رَنرز میں مردوں کی ریس برطانوی ایتھلیٹ ڈیوڈ اورخواتین میںآسٹریلیا کی میڈیسن ڈی نے جیتی۔

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

منتظمین کا کہنا تھا کہ اس برس 40,000 سے زیادہ لوگ اس دوڑ میں شامل ہو ئے ہیں جو جنوبی لندن کے سرسبز علاقے"بلیک ہیتھ" سے شروع ہو کر 26.2 میل دور مرکزی لندن کی شاہراہ "دی مال" پر ختم ہوئی جس میں لوگوں کی ریکارڈ تعداد نے حصہ لیا ہے۔

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

میراتھن میں جہاں کئی ریکارڈ بنے وہیں کچھ خوشگوار واقعات بھی دیکھنے کو ملے جس میں شاہی خاندان کے افراد پرنس ہیری اور ملکہ برطانیہ نے شرکاء کے حوصلے بلند کئے۔

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

امدادی مقاصد کے تحت ہونیوالی اس سالانہ دوڑ میں شامل ہونے والے کئی شرکاء نے دلچسپ ملبوسات زیب تن کیے ہوئے تھے.

لندن میراتھن ریس میں ملکہ برطانیہ کی شرکت

جن میں مختلف کارٹون کریکٹرز سے لیکر جانوروں ،پھل سبزیوں اور دلچسپ و عجیب انداز میں تیار کیے گئے ملبوسات میراتھن کے دوران لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے۔