• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لبنیٰ علی
لبنیٰ علی | 30 اپریل ، 2018

گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے ، ماہرین


ماہرین کا کہنا ہے کہ گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے۔

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ گنے کے رس میں کیلشیم، میگنیشیم، پوٹاشیم اور آئرن کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس کو کینسر کا قدرتی علاج سمجھا جاتا ہے۔

گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے ، ماہرین

انہوں نے کہا کہ گنے کا رس شدید گرم موسم میں انسانی جسم کو ٹھنڈا رکھنے، نظام ہضم کی درستگی اور خوراک کو با آسانی ہضم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے جبکہ گنے کا رس شوگر کے مریضوں کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔

گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے ، ماہرین

اس کے علاوہ یہ گردوں کی صحت کے لئے بھی اہم کردار کا حامل ہے۔

گنے کا رس دل کے امراض سے حفاظت کا بھی ذریعہ ہے کیوں کہ یہ جسم مں کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتا۔

انہوں نے کہا کہ گنے کا رس انسانی کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے جس کے استعمال سے جسم کو مختلف بیماریوں سے تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔

گنے کا رس کینسر کا قدرتی علاج ہے ، ماہرین

گنے کے رس میں چوں کہ کیلشیم اور فاسفورس بھی شامل ہوتا ہے، اس لئے یہ ہڈیوں کی مضبوطی میں کردار ادا کرتا ہے۔

خون کی کمی کا شکار افراد گنے کا جوس ضرور پیئں کیوں کہ اس میں آئرن کی اچھی خاصی مقدار پائی جاتی ہے۔