• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
OTHERS
OTHERS | 13 جولائی ، 2018

لاہور : تصویروں کی زبانی، دن بھر کی صورت حال

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی لندن سے براستہ ابو طہبی لاہور اور پھر اسلام آباد و سہالہ منتقلی کی خبروں کے پس منظر میں لاہور میں دن بھر کیا صورتحال رہی ، ریلیاں ، کنٹینرز اور گرفتاریاں ۔۔۔ دیکھئے ان سب سے متعلق کچھ تصویری جھلکیاں: