اقبال خاور
ہر روز چاہیے مجھے، وہ چشمِ بے لحاظ
دل کو اسی ملال کی عادت ہے ان دنوں
(محراب علی خاں)
روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل بھی پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا اور سات لاکھ تینتیس ہزار بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی ٹیکنالوجی کا چرچا سنا تھا مگر یہ ٹیکنالوجی ناکام ہوتے دیکھ لی۔
وزارت اطلاعات نے کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے، یہ جھوٹا بیانیہ بھارت سے جڑے ایک پاکستان مخالف اکاؤنٹ سے گھڑا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مجبوری میں کیا
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیمیں بھی مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث پھنس گئیں۔
انڈونیشیا کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کے قائم کردہ امن بورڈ سے فلسطینیوں کو فائدہ نہیں ہوگا تو انڈونیشیا اُس سے نکل جائے گا۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد بعض بھارتی ٹی وی چینلز نہ صرف فیک وڈیوز اور پرانی فوٹیج نشر کر رہے ہیں
انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیش کش کردی، پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حمایت کا اعلان بھی کردیا۔
لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے العقبہ محلے میں ایک تین منزلہ مکان کو نشانہ بنایا، جو ریٹائرڈ لبنانی فوجی افسر یوسف ردا رمل کا گھر تھا، حملے کے نتیجے میں پورا مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
بھارتی گلوکار اور ریپر بادشاہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایران نے بحرین کے دارالحکومت مناما میں اسرائیلی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ادھر دوسری جانب کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔
امریکا کی آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکامی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت یکمشت 9 فیصد تک بڑھ گئی۔
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔