• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Web Desk
Web Desk | 01 اکتوبر ، 2018

پاکستان فیشن ویک کی خوبصورت جھلکیاں

کراچی میں فیشن پاکستان ویک تمام ترراعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا۔



جس میں نامور ڈیزائنرز کی کلیکشن کو عوام نےخوب سراہا۔



فیشن پاکستان کونسل کے تحت ہونے والے فیشن ویک میں موسم سرما اور شادی بیاہ کی مناسبت سےہلکے رنگوں کے ملبوسات اور شوخ رنگوں پر مبنی پارٹی اور برائیڈل وئیرپیش کئے۔


فیشن ویک میں ڈیزائنرز کے رنگا رنگ ملبوسات پہن کر خوبصورت ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔

فیشن ویک میں ٹینا درانی، ہما عدنان، زینب چوٹانی، آمنہ عقیل اور دیپک پروانی کے علاوہ دیگر ڈیزائنرز کے رنگارنگ ملبوسات پہن کر خوبصورت ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے ۔



شوبزستاروں نے بھی ریمپ پر جلوے بکھیرے۔


فیشن پاکستان ویک میں ملبوسات کو موسم سرما اور شادی بیاہ کے سیزن کے لحاظ سے ڈیزائین کیا گیا۔ پارٹی وئیر اور برائیڈل ملبوسات نے شرکاء توجہ خوب سمیٹی۔