اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے خط میں امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی کو اجتماعی دفاع قرار دیا گیا۔
اسرائیلی عدالت نے کہا کہ نیتن یاہو کے وکلاء مقدمہ ملتوی کرنے کا کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کر سکے۔
بھارتی ریئلٹی شو بگ باس 13 اور مشہور گانے ’کانتا لگا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی ماڈل و اداکارہ شیفالی جری والا چل بسی۔
قرارداد میں ایران پر مزید کارروائی کے لیے کانگریس کی منظوری لازم قرار دی گئی تھی۔
جیمز رائن نے یونیورسٹی آف ورجینیا کی کمیونٹی کے نام پیغام میں کہا کہ وہ انتہائی بوجھل دل کے ساتھ آگاہ کر رہے ہیں کہ انہوں نے بطور یونیورسٹی صدر استعفیٰ دیدیا۔
موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں کہ دونوں ملکوں کے تعلقات بعض انداز سے بہتر ہونا شروع ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق کے الیکٹرک عملے نے غیر محفوظ طریقے سے زیر زمین کیبل بچھائی تھی۔
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم اور ابوظبی کے ولی عہد بغیر کسی پروٹوکول کے دبئی مال کے فرانسیسی ریستوران میں داخل ہوئے۔
حادثے کے بعد طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا ہے جبکہ نقصان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
بھارتی وزیر دفاع نے ملاقات میں سرحدی حد بندی کے معاملے پر قائم شدہ میکینزم کو دوبارہ فعال بنانے اور باہمی مفادات کے حصول کے لیے اچھے ہمسائیگی تعلقات کی فضا قائم کرنے پر بھی زور دیا۔
اسمبلی میں پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 58 ہے اور اپوزیشن ارکان کی تعداد 27 ہے، مزید 25 ارکان ملنے سے اپوزیشن ارکان کی تعداد 52 ہو جائے گی۔
فوج سول اداروں کی مدد کے لیے سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے گی۔
اگر ایران نے اس سطح پر یورینئم افزودہ کی جس پر امریکا کو تشویش ہوئی تو وہ بمباری پر بالکل غور کریں گے:ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان کے رشید ملک نے برطانیہ میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن ( آئی ٹی ایف ) ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 1 ہی خاندان کے 2 افراد کو مردان میں سپردِ خاک کر دیا گیا، 1 بچے کی تلاش جاری ہے جبکہ 3 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔