• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان ٹوئٹر پر مقبولیت میں پہلے 9 عالمی رہنماؤں میں شامل

ملتان(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کا شمار عالمی درجہ بندی میں مقبولیت کے اعتبار سے ٹوئٹر پر دنیاکے پہلے 9عالمی رہنماؤں میں ہوتاہے۔ عالمی درجہ بندی اور اعداد و شمار کے حوالے سے کام کرنے والی ویب سائٹ دی اسپیکٹیٹرانڈیکس(The Spectator Index) کے مطابق ٹویٹر پر عمران خان کے فالوورز کی تعداد 94 لاکھ ہے ۔

تازہ ترین