• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجنبیوں کی مہربانیوں پر کتاب لکھ سکتی ہوں، ماہرہ خان

پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی  کتاب لکھ سکتی ہیں جو کہ   اجنبیوں کی مہربانیوں اورنوازشات مبنی ہوگی۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بات ہمیشہ حیرت انگیز لگتی ہے اور لگتی رہے گی کہ ہم جنھیں نہیں جانتے وہ ہماری زندگیوں کو بہتراور آرام دہ بنانے کے لیے روز کام کرتے ہیں۔ 

تازہ ترین