سندھ کے بڑے اسپتالوں میں حفاظتی انتظامات ناقص ہونے کا انکشاف
این آئی سی وی ڈی، ایس آئی یو ٹی کراچی و سکھر اور پی یو ایچ ایم ایس کا فائر سیفٹی ڈیٹا نامکمل ہے، خیرپور میڈیکل کالج اور گمبٹ کا فائر سیفٹی ڈیٹا بھی نامکمل ہے جبکہ رپورٹ میں کئی بڑے طبی اداروں کا ریکارڈ فراہم نہ کیے جانے کا بھی بتایا گیا ہے۔