• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل پر کرتب بازی دکھانا مہنگا پڑ گیا


میکسیکو میں معمر شخص کو موٹر سائیکل پر کرتب بازی دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

یہ مناظر میکسیکومیں دیکھے گئے جہاں ایک معمر شخص لوگوں کو متاثر کرنے کیلئے فلمی ہیرو سپر مین کی طرح موٹر سائیکل کی سیٹ پر لیٹ کر رائیڈنگ کر رہا تھا کہ اس دوران توازن برقرار نہ رکھ سکا اور یوں سڑک کی راہداری سے ٹکرا کر بائیک سمیت منی کے بل گر پڑا۔

تازہ ترین