• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرنلڈ شوارزنیگر ایک بار روبوٹ بننے کیلئے تیار

مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر:ڈارک فیٹ(Terminator: Dark Fate)کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگرطاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں یکنزی ڈیوس، لنڈا ہملٹن، جڈیاگو بونیٹا، گیبریل لونااورنٹالی ریس سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

ایکشن اورایڈونچرسے بھرپور یہ سائنس فکشن فلم پیرا ماؤنٹ پکچرز کے تحت یکم نومبرکو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔

تازہ ترین