• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’ ایبومینیبل‘کا پہلا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ اینی میٹڈفینٹیسی فلم ایبومینیبل کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

جل کلٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک جادوئی مخلوق کو اسکے خاندان سے ملانے کیلئے کوششیں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والوں میں کلوئے بینٹ،ایلبرٹ سائے،ٹینزنگ نارگے،سارہ پالسن اور ایڈی ایزارڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 27ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین