پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی۔
پاکستان ہاکی ٹیم کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں حصہ لے گی۔
ایف آئی ایچ نیشنز کپ 15 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔
آئی سی سی کے اجلاس میں ایشیاء کپ کی ٹرافی کا معاملہ نہیں اٹھایا گیا۔
دبئی میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں ویمن ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 8 سے 10 کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور ہیڈ کوچ طاہر زمان کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
دورہ بنگلا دیش کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی ٹیم کل لاہور سے ڈھاکا روانہ ہوگی۔
پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل گالفر احمد علی بیگ نے ایشین ٹور کے سنگاپور اوپن کے ابتدائی 2 راونڈز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے کٹ حاصل کرتے ہوئے حتمی راونڈز کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
سری لنکا کرکٹ نے دورۂ پاکستان کے لیے سری لنکا کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا۔
عروشہ سعید نے ریاض میں منعقدہ چھٹے اسلامی یکجہتی کھیلوں کی کیٹیگری کراش (Kurash) میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا تھا جو بارش کی نذر ہو گیا۔
بھارتی عدالت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی کی سابقہ اہلیہ حسین جہاں کی جانب سے دائر درخواست کے جواب میں کھلاڑی اور حکومت مغربی بنگال کو نوٹس جاری کر دیا۔
وہاب ریاض وقتی طور پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے۔
عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ 2015 میں جب میری دوبارہ واپسی ہوئی تو پھر یہ ایک مختلف احساس تھا، واپسی پر مجھے گھر والا ماحول لگا، میں بہت لطف اندوز ہوا
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق جہاں آراء عالم نے سابق سلیکٹر پر نامناسب رویے کے الزامات لگائے تھے۔
پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہوگیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ ناکامی کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں قرار دیا جا سکتا۔
ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد جو براہ راست راؤنڈ 32 میں شامل کیے گئے تھے۔
حکومت فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں نوجوانوں کو یکسان ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم