• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’مودی نے عدلیہ، الیکشن کمیشن اور میڈیا کو تباہ کردیا‘

بھارت کے معروف وکیل رہنما پرشانت بھوشن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندی مودی نے عدلیہ، الیکشن کمیشن اور میڈیا سمیت ایسے تمام ادارے تباہ کردیے جن کا کام حقائق سامنے لانا ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ یونین میں مودی پر عدم اعتماد سے متعلق مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے پرشانت بھوشن کا کہنا تھا کہ حکومتی کنٹرول کی وجہ سے بھارتی میڈیا جھوٹ اور نفرت کے پرچار کا آلہ بن چکا ہے۔

تازہ ترین