• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف آج ن لیگ سیکریٹریٹ پر پاکستان اور کشمیر کاپرچم لہرائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف بدھ 14اگست کو یوم آزادی کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سیکرٹریٹ پر پاکستان اور آزاد کشمیر کا پرچم لہرائیں گے اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں،تقریب ساڑھے نو بجے صبح 180ایچ ماڈل ٹائون لاہور میں منعقد ہوگی۔
تازہ ترین