• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اےکا ش! وہ میرا ہوتا

صرف مجھے چاہتا

اے کاش !میں اُس کی ہوتی

وہ صرف مجھے سوچتا

اےکاش! میں اس کی ایک اچھی یاد ہوتی

جسے وہ بے پناہ سوچتا

اے کاش، اس کی کتاب کی تحریر ہوتی

جسے وہ لفظ لفظ پڑھتا

اے کاش!مَیں اُس کا وقت ہوتی

جسے وہ وقت ،بے وقت دیکھتا

اُف یہ ’’کاش…‘‘

اےکاش! یہ میری زندگی میں نہ ہوتا

عفّت یاسمین، راول پنڈی

تازہ ترین