امریکا کے شہر نیویارک میں روچیسٹر ائیر شو کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں امریکی اور برطانوی جیٹ طیاروں نے فضا میں خوب کرتب دکھائے اور آسمان کو رنگوں سے سجا دیا۔
4سال کے وقفے کے بعد منعقد کیے جانے والے اس ائیرشو میں امریکی فضائیہ کے تھنڈر برڈز کے علاوہ برطانوی جیٹ طیاروں نے بھی حصہ لیا۔
ائیرشو دو دن تک جاری رہے گا۔