اطالوی فنکار نے مہارت دکھاتے ہوئے 20ہزار مقناطیسی گیندوں سے ایمپائر اسٹیٹ کا مجمسہ بنا ڈالا۔
ماہر فنکار نے 20ہزار مقناطیس کی گیندوں سے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کا مجسمہ بنا کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا اور دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔
جے یو آئی کے سینیٹر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا وقت گزر گیا، وہ بھی ڈیزل ڈیزل کہتے تھے۔
بہترین کارکردگی دکھانے پر محمد یاسین خان کو پیسکو میں گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔
سوشل میڈیا انفلوئنسر نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ دوسروں کے ساتھ نرمی اور مہربانی سے پیش آئیں تاکہ ذہنی دباؤ اور افسردگی کے مسائل سے نمٹنے میں مدد مل سکے۔
جامعات سے فارغ التحصیل افراد میں بے روزگاری کی شرح ان لوگوں سے بڑھ گئی ہے جنہوں نے کالج یا جامعہ کی تعلیم حاصل نہیں کی۔
شعیب ابراہیم نے اپنے تازہ ولاگ میں بتایا ہے کہ علاج کے باعث دیپیکا کو متلی اور الٹی کی شکایت رہتی ہے۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کسی کی سفارش نہیں چلے گی۔
روسی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملوں میں کروز میزائلز اور ڈرونز کے ذخیرہ مراکز اور ڈیٹا مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
اس مشن کو مکمل ہونے میں تقریباً 5 سال لگنے کی توقع ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں کسی خاتون کو عوامی مقام پر چھونے کی جرأت کم ہی کی جاتی تھی۔
چینی نوبیاہتا جوڑا اپنے ناموں کی حیرت انگیز مماثلت کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
شہزادہ خالد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید آل نہیان سے بھی ملاقات کی۔
کراچی کے چکور نالے پر سڑک کی استرکاری کے دوران جھگڑے پر سٹی وارڈنز نے ریلوے پولیس پر اغواء کا مقدمہ درج کرا دیا۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعے تک گرمی کی شدت زیادہ رہ سکتی ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے فرانسیسی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب خود کو بچانے اور دوسروں پر ذمے داری ڈالنے کی کوشش بے سود ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمان ٹرین میں سفر کر رہے تھے۔