ایران کیلئے جاسوسی کا الزام، 3 اسرائیلی فوجیوں، آبادکار پر فرد جرم عائد کیے جانے کا اعلان
اسرائیلی داخلی خفیہ ایجنسی اور پولیس کے مشترکہ بیان کے مطابق ملزمان طویل عرصے سے ایران سے منسلک مبینہ ایجنٹس کے رابطے میں تھے اور انہوں نے جان بوجھ کر تہران کے لیے جاسوسی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔