• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشانت سنگھ راجپوت کی انکیتا لوکھنڈے سے دوستی ختم

ممبئی (جنگ نیوز) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے اپنی گرل فرینڈ انکیتا لوکھنڈے سے بریک اپ کر لیا۔زرائع کے مطابق بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت جن کی گرل فرینڈ انکیتا لوکھانڈے سے چھ سال قربتیں رہیں ۔اب ان سے بریک اپ کر لیا،ذرائع کے مطابق سوشانت کی انکیتا سے بریک اپ کی وجہ اداکارہ پرنیتی چوپڑا سے بڑھتی ہوئی قربتیں ہیں،اداکار کی نئی فلم ’ایم ایس دھونی:دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ ہے جو جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین