ایلون مسک دنیا کی پہلی کھرب پتی شخصیت بن گئے
امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس آئی پی او کے ریکارڈ 75 ارب ڈالر کے ابتدائی حصص اجراء کے بعد دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کی مجموعی دولت 1.1 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے ساتھ ہی وہ دنیا کی پہلی کھرب پتی شخصیت بن گئے ہیں۔