پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا) اور کیریئر ڈویلپمنٹ سنٹر پشاوریونیورسٹی کے اشتراک سے یوتھ ڈائیلاگ فار پالیسی ایمپکٹ کےموضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمینار میں نوجوانوں سے متعلق قومی و صوبائی پالیسیوں پر سفارشات مرتب کی گئیں ۔