اسلام آباد(جنگ نیوز) وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد ہفتہ کو علی الصباح نیویارک سے پاکستان کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران عمران خان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 5 بار تالیاں بجائی گئیں۔
وزیراعظم کا خطاب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔